Chairman Bilawal Bhutto Zardari extends condolences to PPP District Hyderabad 195

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرول مصنوعات میں اضافے کو مسترد کردیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

غریب عوام کی مشکلات سے بے حس حکومت نے ایک بار پھر اپنے اخراجات پورا کرنے کے لیئے پیٹرول بم کا سہارا لیا ایک ماہ کے اندر پیٹرول کی قیمت میں دس روپے لیٹر اضافہ کیا گیا پیٹرول مصنوعات میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی، پاکستان مزید مہنگائی کا متحمل نہیں ہوسکتا سلیکٹڈ حکومت کی نااہلی اور ناکامیاں ملک کے آگے بڑھنے میں رکاوٹ بن چکے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم سے ملک نہیں چل رہا، جو فقط جھوٹ بولنے اور سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں جانتا خان صاحب! عوام پر رحم کرو، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لو اور ٹیکسز کم کرو پی پی پی کی سابقہ حکومت نے مشکل ترین حالات کے باوجود پیٹرول کی قیمتوں کو مستحکم رکھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں