پی این پی نيوزکے اینکر پرسن حافظ محمد عرفان کھٹانہ نمائندہ خصوصی پی ٹی وی الریاض ریجن مقرر 81

پی این پی نیوز ایچ ڈی کے اینکر پرسن حافظ محمد عرفان کھٹانہ نمائندہ خصوصی پی ٹی وی الریاض ریجن مقرر

بیوروچیف کراچی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان،پی این پی نیوز ایچ ڈی

“” پی این پی PNP”” (پاکستان کا تیز ترین نیوز نیٹ ورک) کے اینکر پرسن، کالم نگار، نعت خوان، سماجی و ادبی شخصیت، اور سینئر صحافی، حافظ محمد عرفان کھٹانہ کو “” پی ٹی وی PTV”” کے سعودی عرب ریاض ریجن میں بطور “”نمائندہ خصوصی”” کی نئی ذمہ داریوں اور تعیناتی پر “”PNP”” کی پوری صحافتی ٹیم کی طرف سے دل کی اتھاء گہرائیوں سے “”الف الف مبروک”” اس پر مسرت موقع پر سعودی عرب کے مختلف شہروں میں مقیم شعبہء صحافت سے منسلک صحافیوں، تنظیموں، اور ریاض، جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، دمام، القصیم بریدہ، تبوک، اور دیگر شہروں میں بسنے والے پاکستانی کمیونٹی سر کردہ افراد کی طرف سے دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کے ساتھ ساتھ ڈھیر ساری دعائیں،
(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں