(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ )
مسلم لیگ ن جدہ سعودی عرب کے صدر میاں رضوان الحق نے کہا کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ جمہوریت کی بقاء کی جنگ لڑی ہے آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہو گا مسلم لیگ ن یوتھ کا ہر ورکر میاں نواز شریف کا جانثار سپاہی ہے موجودہ حکومت نے غریب مزدور کا جینا مشکل کر دیا ہے مہنگائی کا طوفان عروج پر ہے عام آدمی کو ریلیف دینے میں حکومت مکمل نکام ہو چکی ہے