(رپورٹ امداد حسین لک،جدہ سعودی عرب،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)
جدہ کےمقامی ہوٹل میں پاکستان مسلم لیگ ن جدہ کی جانب سے صدر یوتھ ونگ سعودی عرب راجہ یعقوب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی قیادت کے علاوہ یوتھ ونگ کے کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کی جس میں چیئرمین چوہدری محمد اکرم گجر،قائمقام صدر چوہدری فاروق انجم ،
جناب نور محمد آرائیں سیکرٹری جنرل
چوہدری وحید سنئیر نائب صدر
چوہدری رضوان الحق سنیرنائب صدر جدہ،چوہدری احسان الہی سیکرٹری جنرل جدہ ،میاں مدثر نائب صدر جدہ
جناب احسن مسعود میڈیا انچارج
علی صہیب بٹ نائب صدر جدہ
ملک احتشام ایگزیکٹو ممبر جدہ
ملک زمان ایگزیکٹو ممبر جدہ اور دیگر نے شرکت کی ۔راجہ یعقوب کو جدہ آمد پر خوش آمدید کہا اور انکی پارٹی خدمات کو بھی سراہا گیا ،مہمان خصوصی راجہ یعقوب نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے آپ بزرگ مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں اور آپ نے ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دیا ہے یوتھ ونگ کا ہر جوان آپ کے ساتھ ہے۔
258