پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا میاں نوازشریف کے برطانیہ میں قیام سے متعلق اہم بیان 253

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا میاں نوازشریف کے برطانیہ میں قیام سے متعلق اہم بیان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

میاں محمد نوازشریف کے ویزے میںمزید توسیع سے برطانوی محکمہ داخلہ نے معذرت کی ہے
برطانوی محکمہ داخلہ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ محمد نوازشریف اس فیصلے کے خلاف امیگریشن ٹریبونل میں اپیل کرسکتے ہیں نوازشریف کے وکلاءنے برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی ہے
برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں دائر اپیل پر فیصلہ ہونے تک محکمہ داخلہ کا حکم غیرموثر رہے گا اپیل پر فیصلہ ہونے تک نوازشریف برطانیہ میں قانونی طورپر مقیم رہ سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں