صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کا صحافیوں کے احتجاجی دھرنے سے خطاب 225

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کا صحافیوں کے احتجاجی دھرنے سے خطاب

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

جب تک اس کالے قانون کو دفن نہیں کیا جاتا ہم آپ کے ساتھ ہیں، میں اپنی پارٹی اور میاں نوازشریف کیطرف سے یہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم آپکو مایوس نہیں کریں گے۔ انشاءاللّٰہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں