لاہور (بیوروچیف ایچ ایم فیاض،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
شہبازشریف نے چوہدری شیر علی کی بہو، پارٹی رہنما اور سابق وزیرعابد شیر علی کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی شہبازشریف نے چوہدری شیر علی اور اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی
سابق وزیر طلال چوہدری کی رہائش گاہ پر بھی گئے
شہبازشریف نے طلال چوہدری سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
