پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف آج کراچی روانہ ہوں گے 255

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف آج کراچی روانہ ہوں گے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

آج دوپہر لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہوں گے
28 اگست کو پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے 29 اگست کو کراچی میں پی ڈی ایم جلسے میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے شہبازشریف کے اعزاز میں پارٹی رہنماوں کی جانب سے استقبالیہ دیا جائے گا
عشائیہ میں کراچی کی کاروباری برادری اور اہم شخصیات بھی شریک ہوں گی
شہبازشریف کاروباری برادری کے ساتھ ملاقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں