(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جو کامیابی مل رہی ہے عوام کا مسلم لیگ ن پہ بھروسے اور یقین کا ثبوت ہےملک بھر کے عوام کو مبارک دیتا ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کامیاب امیدواروں کو مبارک دیتا ہوں، ٹیم پی ایم ایل این ، کارکنان ، سپورٹرز اور ووٹرو کو خراجِ تحسین اور مبارک پیش کرتا ہوں
عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی امیدوں اور توقعات پر پورا اتریں گے پوری محنت، منصوبہ بندی اور جذبے سے عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے.