ریاض رپورٹ(زبیر خان بلوچ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
عامر بشیر چوہدری نے پاک نیوز پوائنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی وطن عزیز کا اصل سرمایہ ہیں پاکستانی معیشت کو مضبوط بنانے میں اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران اور انکی کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلا کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں اوورسیز پاکستانیوں کے لئے مزید اچھے اقدامات کئے جائیں گے۔