دوران کھیل دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جان بحق 396

دوران کھیل دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جان بحق

شبقدر چارسدہ رپورٹ نمائندہ خصوصی(عدنان تابش ، تازہ !اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
دوران کھیل دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جان بحق۔
تفصیلات کے مطابق شبقدر کے رہائشی محمد عاطف دوستوں کے ساتھ میچ کھیل رہے تھے کہ اچانک اس کی طبیعت بگڑ گئی۔ انہیں فوری طور ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ڈاکٹروں نے موت کی وجہ دل کے دورے کو قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں