وزیر اعظم عمران خان سے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی ملاقات 253

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیراعظم کو کراچی کی ترقی کے لیے جاری مختلف منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔
وزیراعظم کو بتایا گیا کہ نیو کراچی سرکلر ریلوے (KCR) کے آغاز کی منظوری کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا۔
وفاقی حکومت پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں لوگوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی. ماضی میں حکومتیں ملک کے اقتصادی مرکز کراچی کو نظر انداز کرتی رہیں.کراچی میں روزگار کیلئے مزدوروں و افرادی قوت کی صنعتوں تک آسان رسائی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں