عوام 2023 میں پی ٹی آئی کی سیاست کو دفن کر دیں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن 244

عوام 2023 میں پی ٹی آئی کی سیاست کو دفن کر دیں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

کھوکھلے نعروں، کرپشن اور نااہلی سے عاجز آ چکے ہیں اور جس کی وجہ سے ملک دہائیوں پیچھے جا چکا ہے۔ پنجاب میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی فتح پی ٹی آئی کی عوام دشمن سیاست کے خاتمے کا آغاز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں