پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان 338

نااہل حکومت کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے عوام معاشی قتل جاری ہے ۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

اس نااہل حکومت کے تین سالوں میں جو مشکلات اور پریشانیاں عوام نے برداشت کی ہیں وہ اس سے پہلے ملک کی تاریخ میں کبھی نہیں کی۔
عمران خان کی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کا معاشی قتل ہورہا ہے۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں