(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کا اپنے آفس میں خیر مقدم کیا ملاقات میں پاک سعودی تعلقات کے علاوہ دیگر امور اور باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر بحث آئے.