پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب الجبیل نے سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی 292

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب الجبیل نے سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ,پاک نیوز پوائنٹ)

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا تقریب کی نظامت کے فرائض دمام ریجن کے صدر راجہ فریاد نے ادا کیے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف جبل کے صدر عالم شر خان نیازی نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے رہنماؤں کو الجبیل انے پر ان کا شکریہ ادا کیا ان کا کہنا تھا آج سعودی عرب کا قومی دن یے ہمیں اس بات پر فخر کرنا چاہیے سعودی عرب پاکستان کا برادرانہ دوست ہے اور سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا ہر مشکل میں ساتھ دیا تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف مڈل ایسٹ کے ڈپٹی سیکرٹری o ic عقیل ارائیں تھے وہ جدہ سے اس تقریب میں شامل ہونے تقریب میں پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر مفتی عزیر ناہب صدر بابر ملک جرنل سکٹری چوہدری نضاقت گجر انفارمیشن سیکرٹری ارسلان سنی سکٹری لیبر افئر سردار طلعت محمود سکٹری یوتھ راجہ گل زیب کیانی ڈپٹی سکٹری ولفر رانا فصئ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری رانا کاشف نے خصوصی طور پر اس تقریب میں شرکت کی میڈیا سے سکندر خان پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن سعودی عرب کے چیف آرگنائزر کامران ملک خصوصی طور سے اس تقریب کے لئے ریاض سے تشریف لائے پاکستان اور سعودی عرب کئ لازوال دوستی پر تقریب میں شامل سب لوگوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور سعودی عرب کا قومی ترانہ پیڑا گیا اور کیک کاٹا گیا پاکستان سعودی عرب دوستی زندہ باد کے نعرے لگائے گئے تقریب کے آخر میں صدر پاکستان تحریک انصاف جبل عالم شر خان نیازی کو پاکستان تحریک انصاف ریاض نے اعزازی شیلڈ دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں