پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع اٹک، ضلع اوکاڑہ اور ضلع خیبر میں مہنگائی کے خلاف عوامی ریلیاں نکالنے پر جیالوں کو شاباش 258

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع اٹک، ضلع اوکاڑہ اور ضلع خیبر میں مہنگائی کے خلاف عوامی ریلیاں نکالنے پر جیالوں کو شاباش

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان پیپلزپارٹی مہنگائی کے خلاف قوم کے ساتھ کھڑی ہے، سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس ملک میں مہنگائی کے خاتمے کا کوئی منصوبہ نہیں، کراچی سے خیبر تک مہنگائی کے خلاف پی پی پی کی ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں میں عوام کی مثالی شرکت نے عمران خان کی جعلی مقبولیت کی پول کھول دی ہے، مہنگائی کے ستائے عوام عمران خان کے خلاف سڑکوں پر ہیں، اب یہ سفر پی ٹی آئی کے اقتدار کے خاتمے کی منزل تک جائے گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں