212

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سندھ میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے اجلاس

کراچی(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر بلدیات ناصر شاہ اور مشیر قانون مرتضی وہاب کی سندھ میں بلدیاتی نظام کے حوالے سے بریفنگ دی، ایسا بلدیاتی نظام تیار کیا جارہا کہ جس میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں مزید توسیع کی جارہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
دی، ایسا قانون بنایا جارہا ہے کہ جس سے بلدیاتی نظام مزید مضبوط ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ دی، عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے بلدیاتی نمائندوں کے کردار کو ناگزیر قرار دیا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور موجود تھے، اجلاس میں پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ شریک تھے،اجلاس میں جمیل سومرو، سعید غنی، ناصرشاہ، منظور وسان، مرتضی وہاب، سہیل انور سیال، ضیا لنجار اور شیراز راجپر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں