(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی امیر علی شاہ سے ان کے والد اور رکن قومی اسمبلی پیر نور محمد شاہ جیلانی سے تعزیت کی، جیلانی جماعت کے روحانی پیشوا پیر نور محمد شاہ جیلانی کے بلندی درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ،وزیراعلی سندھ نے بھی امیر علی شاہ سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی.