سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بس ٹرمینل کے قریب ہزاروں اہلیان شہر کی جانب سے فقید المثال استقبال 258

سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بس ٹرمینل کے قریب ہزاروں اہلیان شہر کی جانب سے فقید المثال استقبال

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کا مقام جلسہ گاہ میں تبدیل، خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے سکھر شہر بس ٹرمینل پر امنڈ آیا گزرگاہیں پھولوں سے ڈھانپ دی گئیں، جیالوں کی پرجوش نعرے بازی .
شہریوں کا والہانہ رقص، شہر کی سڑکوں پر بھٹوازم کے متوالوں کا جم غفیر تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں