پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن جنوبی پنجاب کے عہدیداران کا اجلاس 266

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن جنوبی پنجاب کے عہدیداران کا اجلاس

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ مخدوم احمد محمود، یوسف رضا گیلانی، فیصل کریم کنڈی اور سہراب مری موجود تھے
پی ایس ایف عہدیداران کے درمیان طلبہ کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے گفتگو کی گئی
ہم بہتر تعلیم کے ساتھ طلبہ کے مستقبل کو شان دار بنانے کے لئے روزگار کے مواقعوں کو بھی پیدا کرنا چاہتے ہیں، یکساں تعلیمی نصاب کسی صورت موزوں نہیں، اسے ہم مسترد کرتے ہیں،
اگر نصاب میں تبدیلی لانا ضروری ہے تو ہم حکومت بنا کر طلبہ، اساتذہ اور ماہرین تعلیم کی مشاورت سے نصاب کو بہتر کریں گے اعلی تعلیمی اداروں کی فیس میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں