(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سجادہ نشین سید عون رضا شمسی سے ان کے والد مرحوم زاہد حسین شمسی کے انتقال پر تعزیت کی
اور مرحوم زاہد حسین شمسی کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ مخدوم احمد محمود اور سید یوسف رضا گیلانی نے بھی سید عون رضا شمسی سے تعزیت کی.