بیورو رپورٹ جدہ(امداد حیسن لک ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رح) اور بیگم کلثوم نواز (مرحومہ ) کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت سے کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت سے کیا گیا چیئرمین مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری محمد اکرم نے نظامت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح(رح) ہمارا فخر ہیں جنہوں نے پاکستان کے لئے بے پناہ قربانیاں دی تقریب کے مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری حنیف خان تھے تقریب کی میزبانی سرپرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب مسعود پوری نے کی تقریب کی صدارت قائمقام صدر چوہدری فاروق انجم اور جنرل سیکرٹری نور آرائیں نے کی ،حنیف خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح(رح) ،بیگم کلثوم نواز(مرحومہ ) کے ساتھ پوری امت مسلمہ کے لئے دعا مغفرت کی گئی چیف آرگنائزر راجہ کمال نے قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن ایک جمہوری جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوریت کی بات ہے تقریب میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کی مرکزی قیادت میں سے سنئیر نائب صدر چوہدری وحید، فنانس سیکرٹری چوہدری عباس ، میڈیا انچارج احسن مسعود ،نائب صدر رانا شبیر ،نائب صدر رانا نواز، اور مسلم لیگ ن یوتھ کے سینئرنائب صدر جدہ چوہدری میاں رضوان الحق، سیکرٹری جنرل جدہ چوہدری احسان الہی ،ڈپٹی سیکرٹری جدہ احمد حسن رانجھا ،نائب صدر جدہ،نائب صدر جدہ میاں مدثر علی صہیب بٹ، ملک احتشام ایگزیکٹو ممبر جدہ اکرم اعوان نائب صدر جدہ چوہدری عبدالرحيم نائب صدر جدہ کے علاوہ دیگر کارکنان نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر تقریب کے میزبان مسعود احمد پوری نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ 308

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رح) اور بیگم کلثوم نواز (مرحومہ ) کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا

بیورو رپورٹ جدہ(امداد حیسن لک ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رح) اور بیگم کلثوم نواز (مرحومہ ) کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا.
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت سے کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت سے کیا گیا چیئرمین مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری محمد اکرم نے نظامت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح(رح) ہمارا فخر ہیں جنہوں نے پاکستان کے لئے بے پناہ قربانیاں دی تقریب کے مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری حنیف خان تھے تقریب کی میزبانی سرپرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب مسعود پوری نے کی تقریب کی صدارت قائمقام صدر چوہدری فاروق انجم اور جنرل سیکرٹری نور آرائیں نے کی ،حنیف خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح(رح) ،بیگم کلثوم نواز(مرحومہ ) کے ساتھ پوری امت مسلمہ کے لئے دعا مغفرت کی گئی چیف آرگنائزر راجہ کمال نے قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن ایک جمہوری جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوریت کی بات ہے تقریب میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کی مرکزی قیادت میں سےسنئیر نائب صدر چوہدری وحید، فنانس سیکرٹری چوہدری عباس ، میڈیا انچارج احسن مسعود ،نائب صدر رانا شبیر ،نائب صدر رانا نواز، اور مسلم لیگ ن یوتھ کے
سینئرنائب صدر جدہ چوہدری میاں رضوان الحق، سیکرٹری جنرل جدہ چوہدری احسان الہی ،ڈپٹی سیکرٹری جدہ
احمد حسن رانجھا ،نائب صدر جدہ،نائب صدر جدہ میاں مدثرعلی صہیب بٹ، ملک احتشام ایگزیکٹو ممبر جدہ اکرم اعوان نائب صدر جدہ چوہدری عبدالرحيم نائب صدر جدہ کے علاوہ دیگر کارکنان نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر تقریب کے میزبان مسعود احمد پوری نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں