(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ٹوبو، گچک میں دہشت گردی سے کیپٹن کاشف کی شہادت کی خبر پر افسوس ہوا۔
کیپٹن کاشف شہید کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتا ہوں، دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
وطن کے بیٹوں کی قربانیاں لازوال اور بے مثال ہیں۔
بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پریشان کُن ہے۔
اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین ،قائد حزب اختلاف کی دونوں زخمی سپاہیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔