شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر پاکستان اور تاجکستان کے درمیان باہمی تعاون کے مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب 327

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر پاکستان اور تاجکستان کے درمیان باہمی تعاون کے مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیر اعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے تقریب کو ملاحظہ کیا.
ان معاہدوں میں تاریخی دستاویزات کو محفوظ بنانے، لائبریریوں کی تعمیر اور مالی ٹیکس چوری کی روک تھام میں تعاون کے معاہدے شامل ہیں.
ان معاہدوں کی مفاہمتی یاداشتوں پر تاجکستان کے وزیر خارجہ جناب سراج الدین مہرالدین اور پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دستخط کئے.
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری ،مشیر تجارت رزاق داؤد، قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں