دمام سعودی عرب ( سردار صغیر برقی)
سعودی عرب میں ہمارے صحافی دوست الیاس رحیم کی والدہ محترمہ پاکستان میں قضائے الہی سے وفات پا گئی ہے پاک کشمیر میڈیا فورم سعودی عرب ، پاک نیوز پوائنٹ اور سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تبارک تعالٰی ماں جی مغفورہ کو غریق رحمت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور پسماندگان کو صبر ایوب سے نوازے آمین.