( الدمام رپورٹ – سردار صغیر برقی ، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر پاک کشمیر میڈیا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
بلاشبہ سید علی گیلانی صاحب (مرحوم ) کہ لازوال جدوجہد ہے
انہوں نے بڑی دانائی ،حکمت، بصیرت اور جرآت کے ساتھ آزادی کشمیر کیلئے ساری زندگی جدوجہد کی۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین