وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی (تاجکستان ،ازبکستان ، ترکمانستان اور ایران) دورہ پر رپورٹ۔ 304

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی (تاجکستان ،ازبکستان ، ترکمانستان اور ایران) دورہ پر رپورٹ۔

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں، درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور متفقہ لائحہ عمل کی تشکیل کیلئے چار ملکی دورہ کیا
وزیر خارجہ نے تاجکستان ،ازبکستان ، ترکمانستان اور ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں اور انہیں علاقائی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا
وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ افغانستان میں قیام امن نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے سودمند ثابت ہو گا
علاقائی ممالک کی قیادت نے وزیر خارجہ کے اس بروقت دورے کو سراہا۔
#Pakistan #Tajikistan #Uzbekistan #Turkmenistan #Iran #AfghanPeaceProcess

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں