اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول سے ملاقات 247

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول سے ملاقات

(سٹاف رپورٹ ن،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )

امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا،
کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ،قونصل جنرل ولیم کے میکانیول نے خطے کی مجموعی صورتحال پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا،حمزہ شہباز شریف نے امریکی قونصل جنرل سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو درپیش سیکورٹی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف باہمی اتفاق رائے اور پارلیمان کے ذریعے سے ہی ممکن ہے،حمزہ شہباز شریف کا امریکی قونصل جنرل سے کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن بھرپور سیاسی قوت کے ساتھ پورے ملک میں اترے گی اور عوام میں اپنی مقبولیت ثابت کر دے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں