اہم خبریںپاکستانسیاست

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (ایل پی جی) نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے چند روز بعد ایل پی جی کی قیمت میں 59 روپے 60 پیسے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا ہے

رپورٹ :اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرولیم گیس کی نئی قیمت 263 روپے 95 پیسے فی کلو ہوگئی۔ 11.8 کلو گرام کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت اب 3114 روپے ہوگی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ انہوں نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں 18 روپے اضافے کا بھی اعلان کیا۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے