"ملک بہت پیچھے چلا گیا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے"قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف 108

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے.
نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے بطور کورنگ امیدوار بلال یاسین ہوں گے.بلال یاسین پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 174 سے الیکشن لڑیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں