جدہ بیورو رپورٹ (امداد حیسن لک ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
جدہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری حسنین گوندل کے جانب سے نو منتخب صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) صدر یوتھ ونگ سعودی عرب چوہدری عرفان گوندل کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا عشائیہ کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ق) سعودی عرب کے چیرمین چوہدری اظہر وڑائچ اور کمیونٹی کی معروف شخصیات نے شرکت کی عشائیہ میں شرکت کرنے والوں میں سعودی عرب کے معروف بزنس مین چوہدری بلو شیر وڑائچ ، چوہدری طاہر فاروق وڑائچ ،مسلم لیگ ق صدر جدہ باڈی عبدالشکور ، چوہدری امجد آرائیں ، سید اجمل شاہ ، سنئیر نائب صدر مسلم لیگ ق سعودی عرب عاصم رفیق جٹ ، سنئیر نائب صدر جدہ مسلم لیگ ق بشارت علی ، جمشید جمی ،
زید بن سرور ایڈووکیٹ ، چوہدری فیصل محمود وڑائچ ، چوہدری شعیب بوسال، اور عاطف علی وٹو نے و دیگر نے شرکت کی عشائیہ کے آخر میں چوہدری حسنین گوندل نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کے سر زمین حجاج میں مقیم تمام پاکستانی اپنے پیارے وطن کے لیے دعاگو ہے اللہ پاک پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین۔