امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا معروف دینی ادارے جامعہ فاروقیہ حب کا دورہ 304

نیوزی لینڈ حکومت اور کرکٹ بورڈ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی سے پاکستانی قوم کو شدید دکھ ہوا،یہ قابل مذمت ہے اور ہماری نظر میں ایک سازش ہے،نیوزی لینڈ حکومت اور کرکٹ بورڈ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں اور دوبارہ پاکستان آئے،پوری قوم ان کی میزبانی کرے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں