پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا گوادر میں چینی باشندوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی مذمت اور اظہار تشویش۔ (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 250

ایسی سنگین صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی۔میاں شہباز شریف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏72 سالہ تاریخ میں اس سے زیادہ ناکام وزیراعظم اور حکومت نہیں آئی جو ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوئی ہے
ایسی سنگین صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی
مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے حکومت نے عوام کے ساتھ دوران بجٹ غلط بیانی کی کہ ہم کوئی ٹیکس نہیں لگارہے 2مہینے گزرے ٹیکسوں کی بھرمار ہورہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں