(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی الیکشن سیل کراچی کے انچارج نجمی عالم نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں نجمی عالم نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات سے متعلق صورت حال سے چیئرمین پی پی پی کو آگاہ کیا۔