رپورٹ : ثقلین رحمان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سپورٹس کی دنیا سے خبر شامل کرتے ہیں سیالکوٹ سے جہاں پر حیدری کرکٹ کلب کو پی این پی سپورٹس اور جے آر وائے سپورٹس کی جانب سے ثقلین رحمان کو حیدری کرکٹ کلب کا کپتان منتخب ہونے پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ثقلین رحمان کو حیدری کرکٹ کلب کے سیئرز کی جانب سے کیپٹن کیپ سے نوازا گیا نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اس تقریب میں تمام سینئرز استاد حیدری جٹ ،استاد ہمایوں ،اظہر جانی لیاقت بھائی ، گلفام بوم بوم و جونیئرز کھلاڑیوں نے شرکت کی اس کے ساتھ ساتھ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی اونر آف علامہ الیون سیالکوٹ جناب علامہ آصف رضا قادری ڈویژنل بیورو چیف جے آر وائے نیوز سید عنصر عباس شاہ ، بیورو چیف سیالکوٹ جے آر وائے نیوز چوہدری شمس گجر نے تقریب میں شرکت فرما کر اسے زینت بخشی اور ثقلین رحمان کو جے آر وائے نیوز کا آفیشل لوگو بھی دیا اوس کے ساتھ تمام کھلاڑی اور دوستوں کی نیک خواہشات جس پر انہوں نے کہا کے ہم جناب حاجی محمد ناصر قادری ایڑورٹائرنگ منیجر پی این پی نیوز ایچ ڈی بیورو چیف جے آر وائے نیوز سعودی عرب کے بے حد مشکور ہیں جو کہ ہمیں ہر جگہ سپورٹ کرتے ہیں اور امید کرتا ہوں کے آپکی امیدوں پر پورا اتروں گا اور اس ٹیم کو میر ٹ پر کھیلاوں گا اور انشاللہ اچھے نتائج لے کر آئیں گے
132