(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار راجکمار راؤ اور ان کی گرل فرینڈ پترالیکھا کی منگنی کی شاندار تقریب ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جب کہ ایک ویڈیو میں دونوں کو ایک دوسرے کو انگوٹھی پہناتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے.