Sub-Inspector Muhammad Afzal retires from Police Department 212

سب انسپکٹر محمد افضال محکمہ پولیس سے ریٹائر

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ایس ایچ او تھانہ موچکو نے ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا
جس میں چودہری ارشاد ایس ڈی پی او سعیدآباد وسیم بیگ ایس ڈی پی او بلدیہ و ایس ایچ او صاحبان بلدیہ و ماڑیپور سب ڈویژن و راشد شاہ ڈی آئی بی انچارج ضلع کیماڑی و دیگر معززین نے تقریب میں شرکت کی اور سب انسپکٹر محمد افضال صاحب کو تعریفی اسناد و سندھی ٹوپی اجرک و دیگر تحائف دیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں