اہم خبریںبین الاقوامیپاکستان

مکہ مکرمہ کے پہاڑ باران رحمت سے گرین اور خوبصورت میں تبدیل

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
مقامی روزنامہ کے مطابق مکہ مکرمہ کے اردگرد بلند و بالا پہاڑوں پر حالیہ بارشوں سے چاروں اطراف گرین ہی گری نظر آنے لگے جس سے پورا علاقہ خوبصورتی کا منظر پیش کر رہا ہے، اور ہر طرف ہریالی ہی ہریالی پھیل گئی ہے، قدرت کا ایک حسین منظر اور دلکشی کا دیدی زیب منظر آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچا رہا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے