پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس مبارک پر پیغام 318

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس مبارک پر پیغام

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن، رواداری، محبت اور انسانیت کا پیغام دیا شاہ بھٹائی نے اپنے مادر وطن کے ساتھ پوری دنیا سے محبت کا درس دے کر فلسفہ بقائے باہمی کو فروغ دینے کی بات کی مذہب، رنگ، نسل اور صنفی بنیاد پر تقسیم آج کی دنیا میں شاہ بھٹائی کا فلسفہ مشعل راہ ہے نوجوان نسل کو شاہ بھٹائی کی شاعری کا مطالعہ کرے اور ان کے پیغام کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیۓ اپنا کردار ادا کرے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں