پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کی جانب سے سید علی گیلانی کی تدفین کے وقت بھارتی فوجی محاصرے کی شدید مذمت 247

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے دست درازی اور زدوکوب کرنا ہر پاکستانی کیلئے باعثِ شرم ہے،مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے دست درازی کا واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے، مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی کو زدوکوب کرنے کے ذمے داروں سے انصاف ہونا چاہئیے، مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے ہوئے واقعے کے بعد پاکستانی خواتین خود کو غیرمحفوظ سمجھ رہی ہیں، یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خواتین کے تحفظ اور مساوی حقوق کو یقینی بنائیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں