(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں مگر پی ٹی آئی منافقت کی سیاست جاری ہے، لاہور میں تو لاک ڈاؤن کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تھا، سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پی ٹی آئی تمام اقدامات کی مخالفت کررہی ہے،اگر خدانخواستہ پی ٹی آئی کی ریشہ دوانیوں کی بدولت ہم بھارت کی طرح کی صورت حال کا شکار ہوجائیں تو کون ذمہ دار ہوگا؟