(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکا، چین اور برطانیہ کے سفارت کاروں کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں، عالمی قوتوں کے نمائندگان سے افغانستان کی بدلتی صورت حال پر بات چیت، دوطرفہ تعلقات بھی زیربحث آئے.