پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پی ڈی ایم کے رہنما شاہ اویس نورانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات 205

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پی ڈی ایم کے رہنما شاہ اویس نورانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ملاقات ماڈل ٹاﺅن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی ،قوم کو پی ڈی ایم سے بہت توقعات وابستہ ہیں،عوام مہنگائی سے پس چکی ہے، پی ڈی ایم عوام کے حق کی آواز پوری قوت سے سامنے لائے گی،مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں پی ڈی ایم تاریخی کردار ادا کرے گی،عوام کی مہنگائی سے بس ہوچکی ہے جبکہ حکومت اپنی نااہلی اور کرپشن کے ہاتھوں بے بس ہے،شہبازشریف نے شاہ اویس نورانی کی پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے کاوشوں کو سراہا
قائد حزب اختلاف نے پی ڈی ایم کراچی جلسے کے موقع پرمہمان نوازی پر شاہ اویس نورانی کا شکریہ ادا کیا
شاہ اویس نورانی کی جانب سے شہبازشریف کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں