پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما کی ملاقات۔ 274

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما کی ملاقات

سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما ایمل ولی خان نے اپوزیشن لیڈر کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر ملاقات کی شہباز شریف اور ایمل ولی خان نے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
دونوں رہنماؤں کا ڈالر 169 روپے ہونے پر شدید تشویش کا اظہار، مہنگائی نے پہلے ہی تباہی مچائی ہوئی ہے، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا: شہباز شریف نے کہا کہ
مہنگائی اور ڈالر میں ریس جاری ہے، حکومت غائب ہے اے این پی، اس کے قائدین اور کارکنوں نے تاریخی سیاسی جدوجہد کی اور عظیم قربانیاں دی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں