(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے پاکستانی ایتھلیٹس، نیزہ باز ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی ملاقات ہوئی،صدر مملکت نے اولمپکس میں دونوں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا اور حوصلہ افزائی کیلئے ان دونوں میں انعامی چیکس بھی تقسیم کیے