Meeting of Bernhard Schleichheg with PML-N President and Leader of the Opposition 257

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشر یف سے برن ہارڈ شلیکہیگ کی ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان میں جرمن سفیر نے قائد حزب اختلاف سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور جرمن سفیر کاباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
پاکستان اور جرمنی دیرینہ اور باہمی اعتمادو احترام رکھنے والے قریبی دوست ممالک ہیں: جرمن عوام کی ہمت ، ثابت قدمی اور محنت کا مداح ہوں جرمنی کے عوام نے جس بصیرت اور تدبر سے حالات کا پانسہ پلٹا، ایک نادر مثال ہے جرمنی دنیا میں ہی نہیں بلکہ یورپ میں بھی ترقی، امن اور خوشحالی کا بہترین ماڈل بن کر ابھرا ہے پاکستان اور جرمنی میں باہمی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان جرمنی کی ترقی سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے دوطرفہ معاشی و تجارتی تعاون باہمی مفاد میں حیرت انگیز کامیابیوں کا باعث بن سکتا ہے نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کے اندر اور خطے میں ترقی، امن اور خوش حالی کے لئے مثالی کام کیا نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں کلیدی کردار اداکیا جرمن سفیر نے ملاقات کے لئے وقت دینے پر قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا
جرمن سفیر نے پنجاب میں عوامی منصوبوں کے حوالے سے شہبازشریف کی خدمات کو سراہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں