253

میڈیا جرنلسٹس فورم جدہ سعودی عرب کے پریس سیکریٹری عاطف علی وٹو کے پھوپھی زاد بھائی ندیم وٹو کی وفات پر نواحی گاؤں میں اظہار تعزیت کا پروگرام کیا گیا

رپورٹ امداد حسین لک جدہ سعودی عرب

میڈیا جرنلسٹس فورم جدہ سعودی عرب کے پریس سیکریٹری عاطف علی وٹو ( نمائندہ رائل نیوز ) کے پھوپھی زاد بھائی ندیم وٹو کی وفات پر
بورےوالا کے سیاسی و سماجی شخصیات کی طرف سے عاطف علی وٹو کی رہائش گاہ چک نمبر 333 ای بی بورےوالا میں چوہدری ساجد شریف آرائیں تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن بورےوالا اور سید سلمان مہدی نسیم شاہ امید وار ایم پی اے بورےوالا کی طرف سے نواحی گاؤں میں اظہار تعزیت کرتے ہوئے
جس پر عاطف علی وٹو والد حاجی اللہ دتہ وٹو نے تمام اہالیان علاقہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا جس طرف آپ لوگوں نے ہمارے دکھ اور غم کی گھڑی میں ساتھ دیا ہے میں آپ سب کا ممنون و مشکور ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں