منڈی صادق گنج کےعلاقہ بارڈر ایریاء کی عوامی کینال 264

منڈی صادق گنج کےعلاقہ بارڈر ایریاء کی عوامی کینال

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

صادقیہ کینال ہیڈ سلیمانکی کے نزدیک ٹربائنوں سے پانی عوامی کینال میں پھینکا جاتا تقریبا70سال کے بعد علاقہ کو پانی نصیب ہوا۔پانی کی دستیابی کے لیے پی۔ٹی۔آئی۔۔کے ایم۔پی۔اے۔۔میاں فدا حسین وٹو۔کی قیادت  میں۔۔بارڈر ویلفئیر سوسائٹی کے اکابرین  نے۔سیکرٹری ایریگشن پنجاب سیف اللہ انجم سے ملاقات کی۔بارڈر ویلفئیر سوسائٹی کے اراکین میں ایڈووکیٹ یونس چوٹیہ،ظہوراحمد چوھان،ایڈوکیٹ خالد شاھد بٹر،میاں ارشاد وٹو،عبدلمجید کلوکا۔میاں محمود جھنگڑ،حاجی عبدلسلام، شامل ھیں ۔ایری گیشن  پنجاب ۔ سیف اللہ انجم نے وفد کو یقین دہانی کرائی کے پانی کی فراہمی عوامی کینال میں جاری رکھنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں