(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پی ٹی آئی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی 4 نومبر بروز جمعرات، دوپہر 2 بجے، پی ٹی آئی تھرپارکر کے رہنماء لجپت بھیل اور اقلیتی برادری کی دعوت پر دیوالی کی مناسبت سے منعقدہ جلسہ عام میں شرکت اور خطاب کریں گے۔
مخدوم شاہ محمود قریشی عمرکوٹ سے مٹھی تک ریلی کی قیادت کریں گے جس کا 4 نومبر کی صبح 10 بجے تین تلوار چوک عمرکوٹ سے آغاز ہوگا۔
پوجا دیوالی پر دوسرا جاے تو غلط شرک
خود جایں تو درست